the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ روتوراج گائیکواڑ چنئی سپر کنگز کے لیے اچھے کپتان ثابت ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
حیدرآباد۔ 16جولائی(اعتماد نیوز) قانون ساز اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر و کانگریس ایم ایل سی ڈی سرینواس نے آج تلنگانہ کانگریس کارکنوں کو کھلا مکتوب روانہ کیا۔ انہوں نے اس مکتوب میں عوام کے لئے کام کرنے



کے جذبہ کے احیا کرنے کی درخواست کی۔ انہوں نے کہا کہ وہ کارکنوں کے لئے ہر وقت تیار ہیں۔ انہوں نے تمام کانگریس کے کارکنوں کو شکست کو فراموش کرتے ہوئے کانگریس کی ریاست میں تقویت کے لئے جد و جہد کرنے کی اپیل کی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.